ایکس ٹریڈنگ فنڈ پر عائد ٹیکسوں کے خاتمے کی کوشش کی جا رہی ہے عامر خان
ای ٹی ایف میں بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کرنے کی حکمت عملی بھی وضح کی جارہی ہے، چئیرمین ایس ای سی پی
سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین عامر خان نے کہا ہے کہ یکساں کاروباری مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایکس ٹریڈنگ فنڈ پر عائد ٹیکسوں کے خاتمے یا کمی کی کوشش کی جارہی ہے۔
سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین عامر خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ای ٹی ایف کی تعارفی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ یکساں کاروباری مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایکس ٹریڈنگ فنڈ پر عائد ٹیکسوں کے خاتمے یا کمی کی کوشش کی جارہی ہے۔
ایس ای سی پی کے چئیرمین نے کہا کہ ای ٹی ایف میں بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کرنے کی حکمت عملی بھی وضح کی جارہی ہے۔