پی آئی اے کا کینیڈا کیلیے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان

پروازوں میں 15 فیصد کمی سے مسافروں کو سستی سفری سہولت میسر ہوگی، ترجمان پی آئی اے


ویب ڈیسک October 07, 2020
پروازوں میں 15 فیصد کمی سے مسافروں کو سستی سفری سہولت میسر ہوگی، ترجمان پی آئی اے۔ فوٹو:فائل

KARACHI: پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پروازوں میں 15 فیصد کمی سے مسافروں کو سستی سفری سہولت میسر ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں