پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ پوسٹ ڈے منایا جا رہا ہے
9 اکتوبر 1874ء کو عالمی سطح پر یونیورسل پوسٹل یونین کا قیام عمل میں آیا۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ پوسٹ ڈے منایا جا رہا ہے۔
ورلڈ پوسٹ ڈے کو منانے کا مقصد عوام میں ڈاک کے نظام اور اس کی خدمات کے حوالے سے شعور و آگہی پیدا کرنا ہے،جہاں دور جدید میں ٹیلی فون ،موبائل اور کمپیوٹر نے رابطوں میں آسانی پیدا کر دی وہیں پاکستان پوسٹ نے بھی کوریئر سروسز، سیم ڈے ڈیلیوری اور انٹرنیشنل کوریئر کی نئی سہولیات متعارف کرادی ہیں۔
9 اکتوبر 1874ء کو عالمی سطح پر یونیورسل پوسٹل یونین کا قیام عمل میں آیا، اس یونین میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے 192 ممالک شامل ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ڈاک پر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔