بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’ کوئین‘‘ کا ٹریلر ریلیز

فلم میں ’’ رانی ‘‘ کا کردار نبھا رہی ہوں جو ایک شرمیلی دلہن ہوتی ہے ،کنگنا رناوت


APP December 20, 2013
فلم میں ’’ رانی ‘‘ کا کردار نبھا رہی ہوں جو ایک شرمیلی دلہن ہوتی ہے ،کنگنا رناوت۔فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم '' کوئین'' کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ۔

بھارتی ذرائع کے مطابق فلم '' کوئین '' جس میں مرکزی کردار اداکارہ کنگنا رناوت نے ادا کیا ہے۔ اس موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ کنگنا رناوت نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ فلم میں وہ '' رانی '' کا کردار نبھا رہی ہیں جو ایک شرمیلی دلہن ہوتی ہے ۔ فلم کی ہدایات وکاس بھل دے رہے ہیں۔ فلم 28فروری 2014 کو ریلیز کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔