ملک میں کورونا کے مزید 385 نئے کیسزاور10 اموات رپورٹ
ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار552 ہے، این سی اوسی
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 385 نئے کیسزاور10 اموات رپورٹ ہوئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق کورونا وبا کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 385 نئے کیسزاور10 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد مجموعی کیسز3 لاکھ 19 ہزار317 اوراموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار580 ہوگئی ہے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد 8 ہزار552 ہے، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 4 ہزار185 ہوگئی۔
کورونا وبا کے سندھ میں مریضوں کی تعداد 1لاکھ 40 ہزار294، اسلام آباد میں 17 ہزار331 اوربلوچستان میں 15 ہزار525 تعداد ، پنجاب میں 1لاکھ 764 اورخیبرپختونخوا 38 ہزار329 تعداد ہے۔