کے الیکٹرک کے ٹیرف میں دو روپے 89 پیسے تک اضافہ

ٹیرف میں اضافے کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف دیگر بجلی کمپنیوں کے برابر ہوگیا


ویب ڈیسک October 12, 2020
ٹیرف میں اضافے کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف دیگر بجلی کمپنیوں کے برابر ہو گیا۔ فوٹو:فائل

حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف ایک روپیہ 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے تک بڑھا دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھا دیا۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے تحت کے الیکٹرک کے ٹیرف میں ایک روپیہ 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف دیگر بجلی کمپنیوں کے برابر ہوگیا۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق یکم ستمبر 2020ء سے ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |