زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھی ہے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 36پیسے کی کمی سے 163روپے 50پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40پیسے کے اضافے سے 164روپے 70پیسے پر بند ہوئی۔