زرمبادلہ کے ذخائر میں 35 کروڑ ڈالر کی کمی
کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 21 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
LONDON:
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 35 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 11 ارب 79 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران غیر ملکی قرضوں کی مد میں 50 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 19 ارب ایک کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 21 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔