سونے کی تولہ قیمت مزید 700 روپے گھٹ کر 49 ہزار روپے ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمت11ڈالر کمی کے بعد1195ڈالر فی اونس ہو گئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 11ڈالر کمی کے بعد مقامی سطح پر سونے کی قیمت 5ماہ کی نئی کم ترین سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمت11ڈالر کمی کے بعد1195ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے بعدفی تولہ قیمت700روپے کمی کے بعد 49ہزار اور10 گرام 600 روپے کمی سے 42ہزار روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی تولہ قیمت 10روپے کمی سے 790 روپے ہو گئی، سونے کی تولہ قیمت میں 2 روز کے دوران 1350 روپے کی کمی ہوچکی ہے۔