سنتھیا رچی کا رحمن ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کیلیے عدالت سے رجوع
رحمان ملک سے گھناؤنے جرم کا ارتکاب ہوا لیکن ان کیخلاف کوئی کارروائی نہ ہوئی، امریکی بلاگر
امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے رحمن ملک کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
سنتھیا ڈی رچی نے وکیل کے ذریعے دائر درخواست میں ایس پی کمپلینٹ اسلام آباد، ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ، رحمان ملک اور جسٹس آف پیس عدالت کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ رحمان ملک سے گھناؤنے جرم کا ارتکاب ہوا لیکن ان کیخلاف کوئی کارروائی نہ ہوئی، جسٹس آف پیس نے درخواست مسترد کرتے ہوئے اہم قانون نکات کو مدنظر نہیں رکھا۔
جسٹس آف پیس کا یکم اکتوبر کا فیصلہ کالعدم قرار اور رحمان ملک کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم دیا جائے۔