گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 545.5 ملین ڈالرریکارڈکیا گیاتھا۔