وزیرداخلہ کابلیک واٹرموجودگی کی اطلاعات پرتحقیقات کاحکم

چوہدری نثار نے اسلام آبادپولیس کوشہرکے ایسے گھروں کے سروے اورتحقیقات کی ہدایت کردی


Monitoring Desk December 21, 2013
چوہدری نثار نے اسلام آبادپولیس کوشہرکے ایسے گھروں کے سروے اورتحقیقات کی ہدایت کردی۔ فوٹو:فائل

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے بلیک واٹرکی موجودگی کی اطلاعات پرپولیس کوتحقیقات کاحکم دیتے ہوئے کہاہے کہ جومالک مکان تعاون نہ کرے اس کا گھر میںداخلہ بندکردیاجائے۔

وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آبادپولیس کوشہرکے ایسے گھروں کے سروے اورتحقیقات کی ہدایت کی ہے جہاں بلیک واٹرکی موجودگی کاشبہ ہو۔انھوں نے پولیس کوہدایت کی ایک ہفتے میں معلومات اکٹھی کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں