وزیرداخلہ کابلیک واٹرموجودگی کی اطلاعات پرتحقیقات کاحکم
چوہدری نثار نے اسلام آبادپولیس کوشہرکے ایسے گھروں کے سروے اورتحقیقات کی ہدایت کردی
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے بلیک واٹرکی موجودگی کی اطلاعات پرپولیس کوتحقیقات کاحکم دیتے ہوئے کہاہے کہ جومالک مکان تعاون نہ کرے اس کا گھر میںداخلہ بندکردیاجائے۔
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آبادپولیس کوشہرکے ایسے گھروں کے سروے اورتحقیقات کی ہدایت کی ہے جہاں بلیک واٹرکی موجودگی کاشبہ ہو۔انھوں نے پولیس کوہدایت کی ایک ہفتے میں معلومات اکٹھی کریں۔
وفاقی وزیرداخلہ نے اسلام آبادپولیس کوشہرکے ایسے گھروں کے سروے اورتحقیقات کی ہدایت کی ہے جہاں بلیک واٹرکی موجودگی کاشبہ ہو۔انھوں نے پولیس کوہدایت کی ایک ہفتے میں معلومات اکٹھی کریں۔