208 ہیلتھ پروفیشنلز کا پہلا گروپ کویت روانہ

پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے 13سال بعد خلیجی ممالک میں روزگار کے مواقع کھل گئے۔

پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے 13سال بعد خلیجی ممالک میں روزگار کے مواقع کھل گئے۔ فوٹو : فائل

پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے 13سال بعد خلیجی ممالک میں روزگار کے مواقع کھل گئے۔

کورونا وائرس کیخلاف پاکستان کی کامیابی کے بعد پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے 13سال بعد خلیجی ممالک میں روزگار کے مواقع کھل گئے۔ 208 ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکس پر مشتمل ہیلتھ پروفیشنلز کا پہلا گروپ کویت روانہ ہو گیا۔


وزارت سمندر پار پاکستانی کے مطابق 208 پاکستانی ہیلتھ کیئر پروفشینلز کویتی ائیر لائنز کے ذریعے گزشتہ روز لاہور سے کویت روانہ ہوئے، پہلی فلائٹ میں 15 ڈاکٹرز، 152اسٹاف نرسز اور 41 میڈیکل ٹیکنیشنز کو کویت روانہ کیا گیا۔

 
Load Next Story