امریکی صدر نے بھارت کو فضائی آلودگی کا ذمہ دار قرار دیدیا

بھارت ایسا ملک ہے جہاں سانس بھی لینا محال ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

بھارت ایسا ملک ہے جہاں سانس بھی لینا محال ہے، ڈونلڈ ٹرمپ۔ فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو فضائی آلودگی کا ذمہ دار قرار دیدیا۔


صدارتی مباحثے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو آلودہ ہوا خارج کرنے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ایسا ملک ہے جہاں سانس بھی لینا محال ہے، بھارت کے فضائی آلودگی کا خیال نہ رکھنے کے باعث پیرس میں ہونے والے موسمیاتی تبدیلیوں کے معاہدے سے امریکا دست بردار ہوا، امریکا پیرس معاہدے سے اس لیے الگ ہوا کیونکہ ہم سے کھربوں ڈالرز لے کر ہمارے ساتھ انتہائی غلط سلوک کیا جا رہا تھا۔
Load Next Story