سارہ لورین کا بھارتی میگزین کے لیے متنازع شوٹ شوبز حلقوں کی شدید تنقید

شہرت اور دولت کی بھوکی اداکارائیں ملک کو بدنام کر رہی ہیں۔


این این آئی December 22, 2013
شہرت اور دولت کی بھوکی اداکارائیں ملک کو بدنام کر رہی ہیں۔ فوٹو: فائل

شوبز حلقوں نے سارہ لورین کے بھارتی میگزین ایف ایچ ایم کے لیے بولڈ شوٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرت اور دولت کی بھوکی اداکارائیں ملک کو بدنام کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر سارہ لورین کا فحش شوٹ منظر عام پر آنے کے بعد ان پر زبردست تنقید کی جا رہی ہے۔ شوبز حلقوں نے کہا ہے کہ سارہ لورین جیسی بی کلاس اداکارائوں کو بھارت میں ہی رہنا چاہیے، صرف چند سقوں کے لیے اپنے جسم کی نمائش سے انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وینا ملک بھی بھارتی میگزین کے لیے متنازع شوٹ کر کے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں