
ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بعض سیاسی جماعتیں عوام کو قومی اداروں کے خلاف بھڑکانے کی غلطی کررہی ہیں، قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کررہے ہیں۔ جو کسی بھی ملک کی بقاءاورسلامتی کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔
شبلی فرازنے کہا کہ عمران خان نے ان کے آگے نہ پہلے سر جھکایا نہ اب سر جھکائے گا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔