وزیراعلیٰ بلوچستان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

آپ سب سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، وزیراعلیٰ بلوچستان کی عوام سے درخواست


ویب ڈیسک October 26, 2020
آپ سب سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، وزیراعلیٰ بلوچستان کی عوام سے درخواست ۔ فوٹو : فائل

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کورونا کا دوبارہ ٹیست مثبت آگیا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ 14 دن بعد بھی میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، میری آپ سب سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ماسک استعمال کریں، اگر علامات ہیں تو تنہائی اختیار کریں، کوشش کیجئے کہ اس مرض کے پھیلاؤ کی وجہ نہ بنیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |