25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کی ہدایت پر یہ کھیپ بندرگاہ سے ہی براہ راست پنجاب فوڈ ڈپارٹمنٹ کے سپرد کردی جائے گی


Business Reporter October 28, 2020
درآمد ہونے والی چینی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حوالے کی جائے گی(فوٹو، فائل)

وفاقی حکومت کے فیصلے کے تحت ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے درآمد کی جانے والی 25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پورٹ قاسم پہنچ گئی۔

ٹی سی پی کے ترجمان کے مطابق 25 ہزار 250 ٹن چینی لے کر آنے والا بحری جہاز INCE EVRENYE پورٹ قاسم پر 28 اکتوبر کو لنگر انداز ہوگیا وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کی ہدایت پر یہ کھیپ بندرگاہ سے ہی براہ راست پنجاب فوڈ ڈپارٹمنٹ کے سپرد کردی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔