
پریس ریلیز میں کہا گیا کہ گذشتہ روز کے اجلاس میں بھی دونوں فریقین نے کھلے، ایماندارانہ اور دوستانہ ماحول میں تبادلہ خیال کیا،نئے مالیاتی ماڈلز کے حوالے سے فرنچائزز کے مالکان کو پریزنٹیشن دی گئی ہے، اب وہ اپنے متعلقہ نمائندگان سے مشاورت کے بعد ان آپشنز کے حوالے سے جواب دیں گی، تمام فریقین نے اس معاملے کا حل جلد نکالنے پر اتفاق کیا ہے،آئندہ میچز سے متعلق منصوبہ بندی پربھی کام تیزی سے جاری ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔