وفاقی وزیرعلی زیدی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی

سوشل میڈیا استعمال اور قوم کو لوٹنے اور نقصان پہنچانے والوں کو بے نقاب کرتا رہوں گا، وفاقی وزیر کی ٹوئٹ


ویب ڈیسک October 31, 2020
وفاقی وزیر علی زیدی نے ٹوئٹ کے ذریعے کورونا وائرس مثبت آنے کی اطلاع دی ہے(فوٹو، فائل)

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں ںے کہا ہے کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے یعنی اب مجھے خود قرنطینہ کرنے کے لیے سب سے الگ تھلگ ہونا ہوگا۔



انہوں ںے کہا کہ میں سوشل میڈیا استعمال کرتا رہوں گا اور اس ملک و قوم کو لوٹنے اور نقصان پہنچانے والوں کو بے نقاب کرتا رہوں گا۔ اللہ تعالی انصاف کے لیے کھڑے ہونے والوں کو طاقت عطا فرمائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |