کرس گیل 1000 ٹی 20 چھکے جڑنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ٹی 20 میں سب سے زیادہ چھکوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود کیرون پولارڈ نے اب تک 690 چھکے جڑے ہیں۔


Sports Desk November 01, 2020
ٹی 20 میں سب سے زیادہ چھکوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود کیرون پولارڈ نے اب تک 690 چھکے جڑے ہیں۔ فوٹو:فائل

ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل 1000 ٹی 20 چھکے جڑنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

کرس گیل نے راجستھان رائلز سے آئی پی ایل میچ میں کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کے دوران 1000 ٹی 20 چھکے جڑنے کا سنگ میل عبور کیا، گیل نے 63 بالز پر 99 رنز کے دوران 8 چھکے لگائے،وہ آخری اوور میں جوفرا آرچر کی گیند پر کلین بولڈ ہونے کی وجہ سے آئی پی ایل میں اپنی ساتویں سنچری مکمل نہیں کرپائے۔

ٹی 20 میں سب سے زیادہ چھکوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود کیرون پولارڈ نے اب تک 690 چھکے جڑے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

قوم کو وژن چاہیے

Apr 27, 2025 01:39 AM |

ظلم کی کہانی

Apr 27, 2025 01:23 AM |