یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں 20روپے کلو تک مہنگی

قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری اطلاق بھی ہوگیا۔


Numainda Express November 01, 2020
قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری اطلاق بھی ہوگیا۔ فوٹو: فائل

NEW DELHI: یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 20 روپے کلو تک کا اضافہ کردیا گیا۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔دال ماش 15 سے 20 روپے فی کلو مہنگی کی گئی اور دال ماش کی قیمت 235 روپے فی کلو سے بڑھا کر 250 روپے کر دی گئی،دال مسور 10 سے 15 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی، دال مسور کی قیمت 135 سے بڑھا کر 150 روپے کر دی گئی۔

قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری اطلاق بھی ہوگیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں