تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جا رہے وفاقی وزیر تعلیم
ہم صورتحال اور طلبا کی صحت کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں، اس وقت صورتحال ایسی نہیں کہ اسکولوں کو بند کیا جائے، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ کوئی تعلیمی ادارہ بند نہیں ہو گا۔
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے اسکولوں کو بند کیے جانے کی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی تعلیمی ادارہ بند نہیں ہو گا۔
ایک ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ ہم صورتحال اور طلبا کی صحت کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں۔ اس وقت صورتحال ایسی نہیں کہ اسکولوں کو بند کیا جائے۔