ڈالر کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 159 روپے 96 پیسے پر بند ہوئی ہے
ISLAMABAD:
ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں مسلسل تنزلی کے سبب 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔
انٹربینک میں منگل کو بھی ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا جس کے سبب ڈالر کے انٹربینک ریٹ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے ساتھ 160 روپے سے بھی نیچے آگئے۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 14 پیسے کی کمی سے 159 روپے 96 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 160روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔