امریکا نے گندھارا دور کے چرائے گئے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے

دوسری صدی کے بدھا دور کے یہ نوادرات پاکستان کے حوالے کرنے کیلیے پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔


APP November 04, 2020
دوسری صدی کے بدھا دور کے یہ نوادرات پاکستان کے حوالے کرنے کیلیے پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔فوٹو : فائل

امریکا نے گندھارا دور کے چوری ہونے والے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے۔

گندھارا دور کے چوری ہونے والے نوادرات امریکا نے پاکستان کو واپس کردیے، دوسری صدی کے بدھا دور کے یہ نوادرات پاکستان کے حوالے کرنے کیلیے پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں نیویارک کاؤنٹی کے ڈسٹرکٹ اٹارنی سائرس ونس اور قونصلر جنرل عائشہ علی نے چرائے گئے نوادرات کی واپسی کے معاہدہ پر دستخط کیے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں