عوام کوریلیف پہنچانا ہماری پہلی ترجیح ہے شبلی فراز

چھوٹی، درمیانی صنعتوں کورعایتی نرخوں پربجلی کی فراہمی سے کارخانے چلیں گے، شبلی فراز


ویب ڈیسک November 04, 2020
غریب مزدوروں کے چولہے بھی جلیں گے، شبلی فراز: فوٹو: فائل

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ چھوٹی، درمیانی صنعتوں کورعایتی نرخوں پربجلی کی فراہمی سے کارخانے چلیں گے۔

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا صنعتوں کیلئے سستی بجلی کی فراہمی کا اعلان عوام کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اورمعاشی استحکام کی جانب ایک اوراہم اقدام ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ چھوٹی، درمیانی صنعتوں کورعایتی نرخوں پربجلی کی فراہمی سے کارخانے چلیں گے، غریب مزدوروں کے چولہے بھی جلیں گے۔ عوام کوریلیف پہنچانا ہماری پہلی ترجیح ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |