امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کوبلیک لسٹ کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستان پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کےلئے دباؤ بڑھانے کا امکان

پاکستان پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کےلئے دباؤ بڑھانے کا امکان ۔ فوٹو رائٹرز

اوباما انتظامیہ نے حقانی نیٹ ورک کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔


امریکی اخبارنیو یارک پوسٹ کے مطابق اس اقدام سے حقانی نیٹ ورک کی سعودی عرب اور دبئی سے مالی امداد روکی جا سکے گی، جب کہ پاکستان پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کےلئے دباؤ بڑھانےمیں مدد ملے گی۔

حکام کےمطابق اس اقدام سے امریکہ دنیا بھر میں واضح پیغام دینا چاہتا ہے۔
Load Next Story