ایکویٹی ٹریژری و انویسٹمنٹ بانڈز میں 32 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی تازہ بیرونی سرمایہ کاری

اسکیم کے ذریعے صارفین ربا فری سستی مالی اعانت کے تحت اپنے اپنے مکانات حاصل کر سکیں گے۔

اسکیم کے ذریعے صارفین ربا فری سستی مالی اعانت کے تحت اپنے اپنے مکانات حاصل کر سکیں گے۔ (فوٹو، فائل)

ایکویٹی، ٹریژری و انویسٹمنٹ بانڈز میں 32 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی تازہ بیرونی سرمایہ کاری کی گئی۔


ملک میں 13 سے زائد ممالک کی جانب سے ایکویٹی، ٹریژری بلز اور پاکستان کرنے کی تقریب اسٹیٹ بینک کی عمارت میں منعقد ہوئی۔ اس اسکیم کے ذریعے صارفین یو بی ایل کے اسلامی بینکاری ونگ، یو بی ایل آمین سے ربا فری سستی مالی اعانت کے تحت اپنے اپنے مکانات حاصل کر سکیں گے۔

اس موقع پرڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل، ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک، ثمر حسنین، صدر اور سی ای او یو بی ایل شہزاد دادا، گروپ ایگزیکٹو برانچ بینکنگ اینڈ انٹرنیشنل یو بی ایل ضیا اعجاز، ہیڈ اسلامک بینکنگ یو بی ایل تنویر فرحان محمود اور دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔
Load Next Story