ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر برقرار
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 37پیسے کی کمی سے 159 روپے 09 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
امریکی کرنسی ڈالر کی پرواز رک گئی اور اس کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 37پیسے کی کمی سے 159 روپے 09پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل 5مئی 2020 کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 159.65 روپے تھی۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 30 پیسے کی کمی سے 159روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی تھی۔