ڈوپنگ کیس آسٹریلیا کو 6اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ لاحق

سیمپلز میں ممنوعہ ادویہ کی حد معمولی طور پر زائد پائی گئی ہے، سوئمر کے وکلا


Sports Desk November 07, 2020
سیمپلز میں ممنوعہ ادویہ کی حد معمولی طور پر زائد پائی گئی ہے، سوئمر کے وکلا ۔ فوٹو: فائل

MADRID: ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلیا کے 6 اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ بڑھ گیا۔

سوئمر کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلیا کے 6 اولمپک تمغے کھونے کا خطرہ بڑھ گیا۔ برینٹون ریکارڈ لندن گیمز 2012 میں برانز میڈل جیتنے والی میڈلے ٹیم کا حصہ رہے ہیں، سیمپلز کی دوبارہ جانچ میں ان کا نام سامنے آیا ہے۔

سوئمر کے وکلا کا کہنا ہے کہ سیمپلز میں ممنوعہ ادویہ کی حد معمولی طور پر زائد پائی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں