
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹننٹ جنرل طارق گیلانی جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف لاجسٹک اسٹاف، لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الحسن کو ایڈجوٹنٹ جنرل جی ایچ کیو ، لیفٹننٹ جنرل اکرام الحق کو آئی جی ٹریننگ اینڈ ایولوایشن، لیفٹننٹ جنرل محمد زاہد لطیف کو کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس، لیفٹننٹ جنرل جاوید اقبال کور کمانڈر بہاولپور جبکہ لیفٹننٹ جنرل عبیداللہ کو آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈر تعینات کردیا گیاہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔