کامرہ حملہ تین دہشتگردوں کا تعلق پنجاب سے تھا پاک فضائیہ حکام

کامرہ ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں دو جوان شہید ہوئے تھے جبکہ ایک جہاز کو جزوی طور پر نقصان پہنچا تھا


ویب ڈیسک September 07, 2012
کامرہ ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں دو جوان شہید ہوئے تھے جبکہ ایک جہاز کو جزوی طور پر نقصان پہنچا تھا۔ فوٹو اے ایف پی

ایئر کموڈور محمد اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ کے دیتے ہوئے کہا کہ کامرہ ایئربیس پر حملہ کرنے والے نو دہشت گردوں میں سے تین کا تعلق پنجاب سے تھا۔

گذشتہ ماہ کامرہ ایئربیس پر شدت پسندوں نے حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں دو جوان شہید اور ایک جہاز کو جزوی طور پر نقصان پہنچا تھا، پاک فوج کے جوانوں نے دہشتگردوں کے اس حملے کو ناکام بنادیا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں