اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
ڈالرکی قدر 18پیسے کی کمی سے 158 روپے 91 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
LOS ANGELES:
انٹربینک واوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک و اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 ماہ کم ترین سطح پر آگئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر 159 روپے سے بھی نیچے آگئی۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 18 پیسے کی کمی سے 158 روپے 91 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اس سے قبل 20 مارچ 2020 کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 158 روپے67 پیسے تھی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر ڈالر کی قدر 50 پیسے کی کمی سے 158روپے 80پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔