افغانستان کو اقتصادی راہداری میں شمولیت کی دعوت

وزیراعظم21 نومبرکو رشکئی اکنامک زون کاافتتاح کرینگے، ترقی کا نیا دورشروع ہوگا


Numainda Express November 10, 2020
وزیراعظم21 نومبرکو رشکئی اکنامک زون کاافتتاح کرینگے، ترقی کا نیا دورشروع ہوگا (فوٹو : فائل)

KARACHI: اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنے افغانستان کوبھی چائنا پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کی دعوت دیدی۔

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنے کہاہے ہم افغانستان کوبھی چائنا،پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں تاکہ وہ بھی ترقی کی راہ پرگامزن ہوسکے۔

انھوں نے چیئرمین چائنا،پاکستان اقتصادی راہداری کمیٹی ارباب شیرعلی خان کی رہائشگاہ پرجائزہ اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگومیں کہا کہ وزیراعظم عمران خان21 نومبرکو رشکئی اکنامک زون کاباضابطہ افتتاح کریں گے جس سے عوامی فلاح و بہبود اورمعاشی ترقی کانیا دورشروع ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |