وزیراعظم 19-2018 میں 10 کروڑ 80 لاکھ روپے کے مالک تھے جب کہ 20-2019 میں ان کے اثاثے 8 کروڑ روپے سے زائد کے رہ گئے