روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی تنزلی کا سلسلہ جاری

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 158روپے 25پیسے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter November 11, 2020
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 158روپے 25پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ (فوٹو، فائل)

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا ہے۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کi تنزلی سلسلہ بتدریج جاری رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 21پیسے کی کمی سے 158روپے 48پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 40پیسے کی کمی سے 158روپے 25پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں