چیئرمین این ڈی ایم اے کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا
9 نومبر کو دوبارہ تصدیق کے لئے ٹیسٹ کرایا گیا جو پھر پازیٹو آیا
چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹینٹ جنرل محمد افضل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خود کو گھر پر آئیسولیٹ کرتے ہوئے دفتری امور گھر پر ہی نمٹانے لگے۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابا ایک قریبی عزیز سے ملاقات کے بعد ان کا ٹیسٹ مثبت آنے پرچیئرمین این ڈی ایم اے کا ٹیسٹ کرایا تھا۔ 8 نومبر کو این آئی ایچ سے ٹیسٹ کرایا گیا۔ 9 نومبر کو دوبارہ تصدیق کے لئے ٹیسٹ کرایا گیا جو پھر پازیٹو آیا۔
یہ خبر بھی دیکھیے:کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 34 افراد جاں بحق
ترجمان کے مطابق کورونا ٹیسٹ کی تصدیق کے بعد انھوں نے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے خود کو گھر پر آئیسولیٹ کرلیا ہے۔