پی ایس ایل پریکٹس میچ زلمی نے کنگز کو شکست دیدی

پشاور زلمی نے 17 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔


Sports Reporter November 13, 2020
پشاور زلمی نے 17 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ فوٹو: فائل

MADRID: پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے سے شکست دیدی۔

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے کیلیے کھیلے جانیوالے دوسرے پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے سے شکست دیدی۔

کراچی کنگز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے،چیڈاک والٹن نے 24گیندوں پر27 رنز کی اننگ کھیلی ،راحت علی نے 3 کھلاڑیوں کو چلتا کیا ،جواب میں پشاور زلمی نے 17 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں