پاکستان پراپنی شرائط لاگونہیں کیں تجاویزحکومت نے خوددیںآئی ایم ایف

پاکستان امریکاکی طرح بھاری بجٹ خسارہ برداشت نہیں کرسکتا،سربراہ آئی ایم ایف مشن


Online December 24, 2013
پاکستان امریکاکی طرح بھاری بجٹ خسارہ برداشت نہیں کرسکتا،سربراہ آئی ایم ایف مشن۔ فوٹو: فائل

KARACHI: آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ جیفری فرینک نے کہاہے کہ پاکستان پراپنی شرائط لاگونہیں کیں جن پالیسیوں کی حمایت کی گئی وہ حکومت نے خودپیش کیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے مشن کا مزیدکہنا تھاکہ نجکاری، توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے تجاویزحکومت نے دیں۔ پاکستان امریکاکی طرح بھاری بجٹ خسارہ برداشت نہیں کرسکتا۔ توانائی پردی جانے والی سبسڈی سے امیروں کو فائدہ ہوتاہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں