
ثانیہ مرزا نے پی ایس ایل فائیو کے سلسلے میں ہونے والے پلے آف مرحلے میں کراچی کنگز اور ملتان سلطان کے درمیان ہونے والا کوالیفائی میچ دیکھا۔

اس موقع پر ثانیہ مرزا کے ہمراہ ان کا بیٹا اذان بھی موجود ہے، ثانیہ مرزا ہفتے کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے میچ سے بھی لطف اندوز ہوئیں۔

تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔