حکومت کا مزید 16 ممالک کو آن لائن ویزا دینے کا فیصلہ

کابینہ کو ارسال سمری کے مطابق اس سہولت کا مقصد سیاحت اور کاروبار کے شعبے میں موجود صلاحیت کودنیاکے سامنے اجاگرکرنا ہے۔


رضوان غلزئی November 17, 2020
کابینہ کو ارسال سمری کے مطابق اس سہولت کا مقصد سیاحت اور کاروبار کے شعبے میں موجود صلاحیت کودنیاکے سامنے اجاگرکرنا ہے۔ فوٹو:فائل

حکومت نے مزید 16ممالک کوآن لائن ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت نے ویزا ریجیم کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ مزید 16ممالک کوآن لائن ویزا حاصل کرنے کی سہولت دی جائے گی۔

وفاقی کابینہ کو ارسال سمری کے مطابق اس سہولت کا مقصد سیاحت اور کاروبار کے شعبے میں موجود صلاحیت کودنیاکے سامنے اجاگر کرنا ہے۔ فیصلے کے بعد191 ممالک آن لائن پاکستانی ویزا لے سکیں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں