رواں سال کے پہلے 4 ماہ جاری کھاتے کا بیلنس 1.20 ارب ڈالر رہا جب کہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 1.4 ارب ڈالر خسارہ تھا