ارجنٹائن کے سابق صدر ڈی لاروا رشوت خوری کے الزام سے بری

سابق صدر پر2011ء میں رشوت خوری کا الزام عائدکیے جانے کے بعد انھیں عہدے سے برخاست کردیاگیا تھا


این این آئی December 25, 2013
سابق صدر پر2011ء میں رشوت خوری کا الزام عائدکیے جانے کے بعد انھیں عہدے سے برخاست کردیاگیا تھا۔ فوٹو : فائل

سابق صدر ارجنٹائن ڈی لا روا رشوت خوری کا الزام ثابت نہ ہونے پر بری کردیے گئے۔

سابق صدر پر2011ء میں رشوت خوری کا الزام عائدکیے جانے کے بعد انھیں عہدے سے برخاست کردیاگیا تھا تاہم 2 سال سے جاری مقدمے کے دوران گواہوں کے بیانات میں تضاد کے باعث عدالت نے انھیں الزام سے بری کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں