ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 72پیسے کی سطح پر بند ہوئی
MELBOURNE:
روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ کا رجحان شروع ہوگیا ہے، تیسرے دن بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا لیکن اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 30 پیسے اضافے سے 160روپے 72پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 161روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔