مدار میں زیرِ گردش ناکارہ راکٹوں اور تباہ شدہ سیٹلائٹ کے کوڑے جمع کرنے والا ’ دی کلا‘ سیٹلائٹ بنایا جائے گا۔