سرحد پار تجارتی فہرست میں پاکستان کی 31 درجے بہتری
معاہدہ پر عملدرآمد جون2018 میں34 فیصد، نومبر2020 میں79 فیصد ہو گیا
پاکستان نے عالمی تجارتی تنظیم کے تجارتی سہولتی معاہدہ کی عمل درآمد فہرست میں قابل نمایاں ترقی حاصل کی ہے۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی تجارتی تنظیم کے تجارتی سہولتی معاہدہ کی عمل درآمد فہرست میں قابل نمایاں ترقی حاصل کی ہے، معاہدہ پر عمل درآمد جون 2018کے 34 فیصد سے بڑھ کر نومبر 2020 میں 79 فیصد ہو گیا ہے۔
عمل درآمد کی اس بہتری کے نتیجہ میں پاکستان نے سرحد پار تجارتی فہرست میں 31 درجے بہتری حاصل کی ہے جس کی بدولت پاکستان عالمی فنڈ کی سالانہ تجارتی آسانی رپورٹ 2020 میں 136 پوزیشن سے 108 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔
اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی تجارتی تنظیم کے تجارتی سہولتی معاہدہ کی عمل درآمد فہرست میں پاکستان کی قابل نمایاں ترقی ہوئی ہے۔