منال خان اوراحسن محسن خان کی نئی تصویرپرمداحوں کے تبصرے
احسن محسن کے ساتھ منال خان کی مختلف تصاویراورساتھ ساتھ وڈیوزمداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑجاتی ہے
اداکارہ وماڈل منال خان اوراداکاراحسن محسن کی نئی تصویرپرمداحوں کے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہیں۔
گزشتہ کئی روز سے اداکارہ وماڈل منال خان اورادکاراحسن محسن کے درمیان گہری دوستی چرچے عروج پرہیں لیکن اس متعلق کبھی بھی منال خان یا احسن محسن نے لب کشائی نہیں کی۔ تاہم ان کی مختلف تصاویراورساتھ ساتھ وڈیوزمداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑجاتی ہے۔
اس باربھی منال خان نے احسن محسن کے ہمراہ ایسی تصویر شیئر کی جس پر مداح یہ ہی اندازہ لگارہے ہیں کہ دونوں کے درمیان دوستی سے بڑھ کر کچھ اورہی ہے۔ یہ تو اب ہی وقت ہی بتائے گا کہ حقیقت کیا ہے۔
بس اتنا ہی نہیں منال خان کی جانب سے شیئر کرائی گئی تصویر احسن محسن کی جانب سے بھی شیئرکرائی گئی ہے جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ "ہیپی برتھ ڈے ٹومائی فیورٹ"
[instagram-post url="https://www.instagram.com/p/CH0kAOfnXmt/"]
واضح رہے کہ اپنی سالگرہ بھی اداکارہ نے اپنے ہل خانہ سمیت احسن محسن کے ساتھ منائی تھی۔
اداکارہ آج کل اپنے ڈرامے جلن میں منفی کردار کی باعث بھی سوشل میڈیا پرخاصی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں جس پران کا یہ بھی کہنا تھا کہ مداح کرداروں کو لے کرکسی حال میں خوش نہیں ہوتے ہیں۔