نئی دہلیبیلسٹک میزائل اگنی تھری کا تجربہ 3ہزارکلومیٹرکے ہدف تک پہنچ سکتاہے

بیلسٹک میزائل اگنی تھری کاتجربہ ریاست اڑیسہ کے جزیرے میلرسے کیاگیا


Online December 25, 2013
بیلسٹک میزائل اگنی تھری کاتجربہ ریاست اڑیسہ کے جزیرے میلرسے کیاگیا۔فوٹو:فائل

بھارت نے جوہری صلاحیتوں کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی تھری کاکامیاب تجربہ کیاہے۔

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایاکہ بیلسٹک میزائل اگنی تھری کاتجربہ ریاست اڑیسہ کے جزیرے میلرسے کیاگیا۔ حکام کاکہنا ہے کہ زمین سے زمین تک مارکرنے والااگنی تھری بیلسٹک میزائل 3ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کوکامیابی سے نشانہ بنا سکتاہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں