چین نے دسمبر 2020 تک ملک سے غربت کے مکمل خاتمے کا ہدف متعین کیا تھا جو ایک ماہ پہلے ہی حاصل کرلیا گیا ہے